رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 5.5 ارب ڈالر قرض لیا گیا:وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 5.5 ارب ڈالر قرض لیا گیا جبکہ مالی سال 2019 میں 7.4 ارب ڈالر غیر ملکی قرض واپس کیا گیا۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق جولائی تا دسمبر کے دوران 3.8 ارب ڈالرغیر ملکی قرضہ واپس کیا، مالی سال 2019 میں 7.4 ارب ڈالر غیر ملکی قرض واپس کیا گیا، جولائی تا دسمبر2019 کے دوران یوروبانڈ اور کمرشل قرضہ واپس کیا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.