اداکارہ حاجرہ یامین کے والد انتقال کرگئے

image

پاکستان کے ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حاجرہ یامین کے والد انتقال کرگئے۔

اداکارہ نے اپنے والد کے انتقال کی اطلاع انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی۔

A post shared by Samaa Life&Style (@samaalifeandstyle)

انہوں نے قرآن شریف کی آیت کے ساتھ لکھا کہ یہ خبر اس وقت یہاں لکھنا بالکل آسان نہیں ہے، میرے ابو اس دنیا سے چلے گئے ہیں، یہ وہ سنگین نقصان ہے جس سے ہم سب اس وقت گزررہے ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے مداحوں سے ان کے مرحوم والد کی مغفرت کے لیے دعا کی اپیل کی گئی، اس کے علاوہ انہوں نے صارفین سے گھر والوں اور ان کے لیے صبر کی دعا کرنے کا بھی کہا۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.